نگیمو کو استعمال کرنے کی ہدآیات
مندرجہذیل قوانین نگیمو میسیج بورڈ اور ا سے ملتی جھلتی تمام چیزوں کے لئے ھے (مثلً پروفائل ای میل وغیرہ)
جو یہاں پر واقع ہے
جو کوئی پھی ان دقوانین کی مخالفت کرے گا، اسے فورم سے خارج کردیا جائے گا۔
نگیمو ان قوائد کو اپنی مرضی کے مطابق بدلنے کا حق رکھتا ھے لھاذا آپ وقفے وقفے سے ان پر نظر ڈالتے رھیں۔
قائدہ برائے ویرز
نگیمو میں غیر قانونی سافٹویر کی لین دین کی باتوں کو برداشت نھیں کیا جائے گا۔ غیر قانونی سافٹویر کو حاصل کرنے کے لئے کی گئیں درخواستوں کو برداشت نھیں کیا جائے گا۔ اگر آپ فورم میں مدد مانگنے آتے ھیں اور غیر قانونی سافٹویر کو استعمال کرتے ھوئے پکڑے جاتے ھیں تو آپ کے تھریڈ کو فوراً سے بند کردیا چائے گا۔
قائدہ برائے بے عزّتی
کسی بھی قسم کی بےعزّتی کرنے کی اجاذت نھیں ہے۔ جان کے دوسروں کی بےعزّتی یا بے حرمتی کرنا بھی نا جائز ہے۔ یہ رستور نا صرف فورم کے بلکہ ذاتی پیغام کے لئے بھی درست ہے۔
قائدہ برائے غیر اخلاقی مواد
ایمیو فورمز تمام عمر سے تعلق رکھنے والوں کے لئے قابلِ رسائی ہے۔ لھاذا کوئی ایسی چیز جو کم عمر لوگوں کے لئے غیر مناسب ہو، کی اجازت نھیں۔ اس حوالے سے اور زیادہ تفصیل کے لئے،
یہ پڑھیں چو ہمارے
ایف اے کیو میں ہے۔
قائدہ برائے غیر ضروری باتیں
ایمیو فورمز ایک ایسی جگہ ہے، جو غیر ضروری باثوں سے پاک ہے۔ اس میں اشتہارات بھی شامل ہیں۔ تمام فضولیت والے تھریڈژ کو بغیر پوچھے خارج کردیا جائے گا۔ اگر آپ زیادہ تفصیل سے جاننا چاہتے ہیں کہ فضول باتوں سے کیا مراد ہے،
یہاں جائیں جو کہ
ایف اے کیو میں ہے
بکتریت پوچھے گئے سوال
یہاں پر ایک "بکتریت پوچھے گئے سوال" کا نظام بھی ہے ۔ یہاں پر آپ کو چند ایمیولیٹر اور دوسرے دیگربکتریت پوچھے گئے سوا لات کے چوابات مل سکتے ہیں۔ لہاذا سوال پوچہنے سے پہلے
ایف اے کیو دیکھلیں اس سے پہلے کہ آپ سوال پوچھیں۔
فورمز استعمال کرنے کے آدآب
مندرجہ ذیل ہدآیاث بر عمل کرکے آپ اپنی ضرورت کی معلومات نکال سکتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ فورم پر دوسرے افراد بھی تنگ نھیں ہوں گے۔
دیکھیں کے اپ کے سوا ل کا جواب پہلے ے کسی نے نہیں دیا ہوا ہے۔ بہجتر سوالات کے جوابات پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔ اس کام کو آسان کرنے کے لئے ایمیو فورمز پر معلومات
تلاش اور
ایف اے کیو موجود ہے۔
ایک تھریڈ میں ایک سوال۔ اسطرح ہم دوسروں کے جوابات کا بھی معائنہ کرسکیں گے۔
پرانے تھریڈز میں پوسٹ کرنے سے پرہیز کریں۔ صبر سے کام لیں اور جواب کا انتظار کریں۔ اگر آپ کو ایک دعفہ جواب نہیں ملتا، تو دوسری بار ملنے کا خدشہ کم ہے۔
اپنے پیغام کو کیپئٹل حروف میں نا لکھیں، اس سے ایسا لکتا ہے کہ گویا آپ چیکھ رہے ہیں، ممکن ہے کہ یہ فعل دوسروں کو ناگوا گزرے۔
مدد مانگتے ہوئے ہماری بھی مدد کریں۔ اپنے مسلے کے جوالے سے پوری معلومات دیں اگرچہ آپ کو وہ غیر ضروری لگے۔ س طرح ہمیں آپ سے پوچھنے کی ضرورت نھیں پڑے گی اور آپ کو اپنا جواب جلدی مل جائے گا۔
کوشش کریں کہ آپ انگریذی ژبان مین پوچھیں تاکہ ذیادہ سے زیادہ لوگ آپ کے مسلے کو سمجھ کے جواب دے سکیں۔
پرانے تھریڈ کو زندہ کرنے سے پرہیز کریں جب تک آپ کا مسلہ بلکل اس جیسا نا ہو۔ اگر ہو بھی تو زیادہ مناسب یہ ہے کہ آپ نئا تھریڈ بناکر پرانے والے کا حوالہ دیں۔
برائے مہربانی اپنی سگنیچر کو چھوٹا دکھیں۔ بڑی سگنیچر بورڈ کو بگاڑ دیتی ہے اور ہمارے پچپن کے موڈیم استعمال کرنے والے لوگوں کے لئے پرفارمینس بھی کم ہو جاتی ہے۔ آپ کی سگنیچر پانچ سوxایک سوxبیس سے زیادہ بڑی نہیں ہونی چاہئیے اور فائل سائز کے حوالے سے پچیس کلوبائٹ سے زیادہ بڑی نہیں ہونی چاہئیے۔ وہ لوگ جو اس پر عمل نہیں کریں گے، ان کو سگنیچر رکھنے کے حق سے محروم کردیا جائے گا۔
رابطہ کرنا
اگر آپ کو کسی بھی وجہ سے ہم سے رابطہ کرنا ہو، تو برائے مہربانی
فورم لیڈرز پیج کو دیکھیں جہاں پر تمام ماڈریٹراور ایڈمِنِسٹریٹر کی فہرست اور ان سے رابطہ کرنے کی تفصیلات موجود ہیں۔ غیرمناسب پوسٹس کے بارے میں ایڈمنسٹریٹ کو اطلاع رینے کے لئے رپورٹ پوسٹ پر کلک کی جئے، یہ اختیار ہر پوسٹ کے نیچے موچود ر کو اطلاع دینے کے لئے ہے۔